کیا عمران خان ڈرگزاستعمال کرتے تھے؟ جاوید ہاشمی کا حامد میر کے سوال پر واضح جواب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی نے کہاہے کہ میں نے عمران خان کے ڈوپ ٹیسٹ کرنے کی بات ردعمل میں کی تھی۔انہوں نے کہاکہ ڈوپ ٹیسٹ طاقت کےلئے ہوتاہے یہ کوئی نشہ چیک کرنےکےلئے نہیں ہوتا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں سینئرصحافی حامد میرنے جاوید ہاشمی سے سوال کیاکہ آپ جب عمران خان کے ساتھ تھے… Continue 23reading کیا عمران خان ڈرگزاستعمال کرتے تھے؟ جاوید ہاشمی کا حامد میر کے سوال پر واضح جواب