fbpx
تازہ تر ین :

ڈرائیور کی خودکشی

شام میں پاکستانی قونصلر کا ناروا سلوک، ڈرائیور کی خودکشی کی کوشش،حالت تشویشناک

  اتوار‬‮ 23 جون‬‮ 2019  |  20:14
دمشق (این این آئی)شام کے دارالحکومت دمشق میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے ایک ڈرائیور نے ایک سفارت کار کے ساتھ مبینہ طور پر مالی امور سے متعلق تنازع پر خودکشی کی کوشش کی تاہم اسے بچالیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق وزارت خارجہ کو ...