خشک سالی کے باعث 11 کروڑ برس قدیم ڈائنوسار کے نقوشِ پا دریافت
ٹیکساس(این این آئی) امریکا میں جاری شدید گرمی اور خشک سالی سے ایک دریائی نالہ خشک ہونے سے وہاں ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دیکھے گئے ہیں جو لگ بھگ 11 کروڑ 30 لاکھ سال قدیم ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق کروڑوں برس قبل ایک بڑا ڈائنوسار یہاں سے گزرا تھا۔ یہ علاقہ ڈیکساس کی مشہوری… Continue 23reading خشک سالی کے باعث 11 کروڑ برس قدیم ڈائنوسار کے نقوشِ پا دریافت