چینی سکینڈل میں ملوث شوگر ملز کو کھربوں کے جرمانے عائد کئے جانے کا امکان،جہانگیر ترین کی شوگر ملز بھی شامل، حکومتی شخصیات کا مرضی کے نتائج حاصل کرنے کیلئے کمیشن پر دبائو، تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد( آن لائن )تقابلی کمیشن آف پاکستان ( سی سی او پی) کی چینی بحران سے متعلق اہم رپورٹ منگل کو جاری کی جارہی ہے جس میں چینی سکینڈل میں ملوث شوگر ملز کو بھاری جرمانے عائد کئے جانے کے امکانات ہیں تاہم بعض حکومتی شخصیات مرضی کے نتائج حاصل کرنے کیلئے کمیشن کے… Continue 23reading چینی سکینڈل میں ملوث شوگر ملز کو کھربوں کے جرمانے عائد کئے جانے کا امکان،جہانگیر ترین کی شوگر ملز بھی شامل، حکومتی شخصیات کا مرضی کے نتائج حاصل کرنے کیلئے کمیشن پر دبائو، تہلکہ خیز انکشاف