تمام پاکستانی سکولوں میں چینی زبان لازمی طور پر پڑھائے جانے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا، حکومت کا اہم ترین اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سکولوں میں چینی زبان لازمی پڑھانے سے متعلق قرارداد سینٹ نے منظور کر لی ہے، حکومت نے اس قرارداد کی مخالفت کی لیکن اس معاملے میں اسے سینٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سینیٹر خالدہ پروین نے چینی زبان لازمی پڑھانے سے متعلق قرارداد سینٹ میں پیش کی۔ اس… Continue 23reading تمام پاکستانی سکولوں میں چینی زبان لازمی طور پر پڑھائے جانے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا، حکومت کا اہم ترین اعلان