اب کسی کو چھٹی والے دن کی تنخواہ نہیں ملے گی ، چیف جسٹس نے حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ججز کو چھٹی والے دن کی تنخواہ نہیں ملے گی۔ جمعہ کو ہائی کورٹس کی ذیلی عدالتوں کی سپروائزری کے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ لاہور ہائی کورٹ اپنی سپروائزری ذمے… Continue 23reading اب کسی کو چھٹی والے دن کی تنخواہ نہیں ملے گی ، چیف جسٹس نے حکم جاری کر دیا