اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی نے سینٹ چیئرمین شپ کے حصول کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع کردیا، روزنامہ جنگ میں نثار اعوان کی شائع خبر کے مطابق یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ پیپلزپارٹی سینیٹ کی چیئرمین شپ جنوبی پنجاب کو دلوانا چاہتی ہےتاکہ یہاں اپنا ...