چھوٹے کاروباری افراد کے لئے بڑی خوشخبری، حکومت کا ریلیف دینے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھوٹے کاروباری افراد کے لیے بڑا اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے ٹریننگ فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے، کاروباری افراد سے اب ٹرننگ فیس… Continue 23reading چھوٹے کاروباری افراد کے لئے بڑی خوشخبری، حکومت کا ریلیف دینے کا فیصلہ