دوہری شہریت کے حامل شہریوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کیلئے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے اپوزیشن کے شور میں چھبیسویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔بل وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے پیش کیا۔بل میں سینٹ الیکشن اوپن بیلیٹنگ کرنے،دوہری شہریت کے حامل شہریوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی ترامیم شامل ہیں اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading دوہری شہریت کے حامل شہریوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کیلئے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا