اینکر چوہدری غلام حسین کو ضمانت پر رہا کردیا گیا
لاہور(آئی این پی) لاہور کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ٹی وی اینکر چوہدری غلام حسین کی ضمانت منظور کرلی جس کے بعد انہیں کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تنویر حسین نے چوہدری غلام حسین کے وکیل… Continue 23reading اینکر چوہدری غلام حسین کو ضمانت پر رہا کردیا گیا