پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

چوہدری تنویر دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

datetime 13  مارچ‬‮  2022

چوہدری تنویر دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے گرفتار رہنما چوہدری تنویر دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیئے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کے زیر حراست مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری تنویر کی طبیعت خراب ہوگئی اور انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا، چوہدری تنویر گزشتہ دو روز… Continue 23reading چوہدری تنویر دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

لیگی رہنما چوہدری تنویر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

datetime 11  مارچ‬‮  2022

لیگی رہنما چوہدری تنویر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما چوہدری تنویر کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری تنویر کو ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا، وہ بیرون ملک فرار ہورہے تھے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق لیگی رہنما چوہدری تنویر نیب کو کرپشن کیسز میں مطلوب ہیں۔واضح رہے کہ… Continue 23reading لیگی رہنما چوہدری تنویر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

عدالت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والے لیگی رہنمائوںچوہدری تنویر، حنیف عباسی، دانیال چوہدری، ملک ابرار کی قسمت کا فیصلہ سنادیا، پولیس کو بڑا حکم جاری

datetime 18  جولائی  2018

عدالت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والے لیگی رہنمائوںچوہدری تنویر، حنیف عباسی، دانیال چوہدری، ملک ابرار کی قسمت کا فیصلہ سنادیا، پولیس کو بڑا حکم جاری

راولپنڈی(این این آئی)ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والے (ن) لیگی امیدواروں اور رہنماؤں کی ضمانت میں 28 جولائی تک کیلئے توسیع کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عطا ربانی نے درخواستوں پر سماعت کی، اس دوران… Continue 23reading عدالت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والے لیگی رہنمائوںچوہدری تنویر، حنیف عباسی، دانیال چوہدری، ملک ابرار کی قسمت کا فیصلہ سنادیا، پولیس کو بڑا حکم جاری

ن لیگ کے سینیٹر کی سادگی،10جی ٹیکنالوجی اور پاکستان،قہقہے لگ گئے

datetime 27  جولائی  2017

ن لیگ کے سینیٹر کی سادگی،10جی ٹیکنالوجی اور پاکستان،قہقہے لگ گئے

اسلام آباد (آئی این پی )پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رکن سینیٹر چوہدری تنویر کے دلچسپ سوال پر کمیٹی میں قہقہے ، سینیٹر چوہدری تنویر نے کہا کہ دنیا کے ممالک 10 جی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں، ہم کب تک 4 جی پر رہیں گے، پی ٹی… Continue 23reading ن لیگ کے سینیٹر کی سادگی،10جی ٹیکنالوجی اور پاکستان،قہقہے لگ گئے

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بیٹے کو میدان سیاست میں اتار دیا، سینیٹر چوہدری تنویر کے دو صاحبزادے بھی انتخابی دنگل میں اترنے کو بیتاب

datetime 25  اپریل‬‮  2017

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بیٹے کو میدان سیاست میں اتار دیا، سینیٹر چوہدری تنویر کے دو صاحبزادے بھی انتخابی دنگل میں اترنے کو بیتاب

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن ) کی دو انتہائی با اثر شخصیات کے بیٹے سیاسی اکھاڑے میں اتر گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی کی دو انتہائی با اثر شخصیات چوہدری نثار علی خان اور سینیٹر چوہدری تنویر کے بیٹے سیاست کے اکھاڑے میں باضابط طور پر اتر گئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بیٹے کو میدان سیاست میں اتار دیا، سینیٹر چوہدری تنویر کے دو صاحبزادے بھی انتخابی دنگل میں اترنے کو بیتاب