اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

عدالت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والے لیگی رہنمائوںچوہدری تنویر، حنیف عباسی، دانیال چوہدری، ملک ابرار کی قسمت کا فیصلہ سنادیا، پولیس کو بڑا حکم جاری

datetime 18  جولائی  2018 |

راولپنڈی(این این آئی)ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والے (ن) لیگی امیدواروں اور رہنماؤں کی ضمانت میں 28 جولائی تک کیلئے توسیع کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عطا ربانی نے درخواستوں پر سماعت کی، اس دوران عدالت نے آئندہ سماعت پر

تھانہ سٹی پولیس کو مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا۔کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے دوران رکاوٹ ڈالنے پر چوہدری تنویر، ملک ابرار، دانیال چوہدری اور حنیف عباسی سمیت دیگر کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے خلاف پولیس اور نیب کی مدعیت میں مقدمات درج کیے گئے جب کہ مجرم کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…