fbpx
تازہ تر ین :

چنگاریاں اٹھنے پر دوبارہ ٹیک آف کیا

پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کی ہدایت کے مطابق طیارے کے پہیے کھلے بغیر اور کسی ہنگامی انتظامات نہ ہوتے ہوئے ایمرجنسی لینڈنگ کیلئے رن وے کو ٹچ کیا تھا، چنگاریاں اٹھنے پر دوبارہ ٹیک آف کیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  22:32
کراچی (این این آئی) کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے پائلٹ نے تباہی سے 19 منٹ قبل کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنے کی کوشش کی مگر ایمرجنسی لینڈنگ کے ضروری انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے طیارے کو ٹیک آف کرالیا۔ ائیرپورٹ ذرائع ...