بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

”طیارہ حادثے کی جگہ پر ایک شخص نے موجود تمام افراد کو مفت چائے پلائی“ چائے فروش نے ایسا بیان دیدیا کہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 27  مئی‬‮  2020

”طیارہ حادثے کی جگہ پر ایک شخص نے موجود تمام افراد کو مفت چائے پلائی“ چائے فروش نے ایسا بیان دیدیا کہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

کراچی (این این آئی) کراچی میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کی جگہ پر ایک شخص نے وہاں موجود تمام افراد کو مفت چائے پلائی۔ ایک بیان میں چائے بیچنے والے شخص نے کہا کہ اْس نے جائے وقوعہ پر موجود تمام افراد کو مفت چائے پلائی۔اس… Continue 23reading ”طیارہ حادثے کی جگہ پر ایک شخص نے موجود تمام افراد کو مفت چائے پلائی“ چائے فروش نے ایسا بیان دیدیا کہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ کام کرنے کےلئے تیارہوں ،سوشل میڈیاپرراتوں رات شہرت پانے والے چائے فروش نے لب کھول دیئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016

یہ کام کرنے کےلئے تیارہوں ،سوشل میڈیاپرراتوں رات شہرت پانے والے چائے فروش نے لب کھول دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیابھرمیں سوشل میڈیا پرراتوں رات دلوں کی دھڑکن بن جانے والا چائےبنانے والے ارشد خان نے انکشاف کیاہے کہ مجھے دوستوں نے بتایاکہ میں مشہورہوچکا ہوں، لڑکیاں میرے ساتھ تصویریں بنوانے آ رہی ہیں۔ جبکہ ارشد خان نے فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کردیا۔ارشدخان دلکش نقوش… Continue 23reading یہ کام کرنے کےلئے تیارہوں ،سوشل میڈیاپرراتوں رات شہرت پانے والے چائے فروش نے لب کھول دیئے

اسلام آبادکاخوبروچائے بیچنے والے کی تصویرنے سوشل میڈیاپردھوم مچادی ،بھارت میں بھی مقبولیت کے سارے ریکارڈٹوٹ گئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آبادکاخوبروچائے بیچنے والے کی تصویرنے سوشل میڈیاپردھوم مچادی ،بھارت میں بھی مقبولیت کے سارے ریکارڈٹوٹ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیاپرآئے روزایسی ویڈیوزیاتصویریں وائرل ہوتی رہتی ہیں جن کے بارے میں جان کرسوشل میڈیاکے صارفین کوایک اچھی کہانی پڑھنے کومل جاتی ہے یاکوئی ایساواقعہ جس سے ان کوپڑھنے میں خوشی ہوتی ہے ۔آج کل پاکستان کے سوشل میڈیاپرایک چائے فروش کی تصویروائرل ہے اوراس تصویرکے چرچے پڑوسی ملک بھارت میں بھی ہورہے ہیں ۔یہ ایک چائے فروش کی… Continue 23reading اسلام آبادکاخوبروچائے بیچنے والے کی تصویرنے سوشل میڈیاپردھوم مچادی ،بھارت میں بھی مقبولیت کے سارے ریکارڈٹوٹ گئے