کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کراچی میں ہونے والے جلسے میں کتنے افراد شریک ہوئے، اس بارے میں تمام اپوزیشن جماعتوں نے دعویٰ کیا کہ جلسہ تاریخی تھا اور دوسری جانب حکومتی دعویٰ ہے کہ گیارہ جماعتیں مل کر بھی باغ جناح کے میدان کو بھر نہ سکیں۔اس حوالے ...