جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹیلی نار کی فروخت کا معاملہ، پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا

datetime 6  فروری‬‮  2023

ٹیلی نار کی فروخت کا معاملہ، پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کوٹیلی نار پاکستان کی فروخت اور یو فون کی جانب سے خریداری کیلئے درخواست موصول نہیں ہوئی ہے، روزنامہ جنگ میں ساجد چوہدری کی خبر کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی منظوری کے بغیر ایسا معاہدہ ممکن نہیں ہے،قانون کے مطابق… Continue 23reading ٹیلی نار کی فروخت کا معاملہ، پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا

اداکاراؤں کیخلاف جو قابلِ اعتراض مواد ہٹاسکتے تھے وہ ہٹادیا،پی ٹی اےکا عدالت میں جواب

datetime 26  جنوری‬‮  2023

اداکاراؤں کیخلاف جو قابلِ اعتراض مواد ہٹاسکتے تھے وہ ہٹادیا،پی ٹی اےکا عدالت میں جواب

کراچی(این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کا جو قابلِ اعتراض مواد سوشل میڈیا سے ہٹا سکتے تھے وہ ہٹا دیا گیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے سے متعلق معروف اداکاراؤں مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں پر… Continue 23reading اداکاراؤں کیخلاف جو قابلِ اعتراض مواد ہٹاسکتے تھے وہ ہٹادیا،پی ٹی اےکا عدالت میں جواب

بجلی کا بریک ڈائون،3200موبائل ٹاورز کا نیٹ ورک متاثر

datetime 24  جنوری‬‮  2023

بجلی کا بریک ڈائون،3200موبائل ٹاورز کا نیٹ ورک متاثر

لاہور(آئی این پی)بجلی کے بریک ڈائون کے باعث ملک بھر کے 3200 موبائل ٹاورز پر نیٹ ورک متاثر ہوا، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے موبائل آپریٹرز کو نیٹ ورکس سائٹس مکمل بحال رکھنے کی ہدایت کر دی۔ترجمان پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ ملک میں بجلی کا بریک ڈائون ہے۔ پی ٹی سی… Continue 23reading بجلی کا بریک ڈائون،3200موبائل ٹاورز کا نیٹ ورک متاثر

پی ٹی اے کی رپورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کی سائبر سیکورٹی کا پول کھول دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2023

پی ٹی اے کی رپورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کی سائبر سیکورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی جانب سے جاری ہونیو الی سائبر سیکیورٹی رپورٹ نے وفاقی صوبائی حکومتوں اورسرکاری اداروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی، پی ٹی اے کی رپورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کی سائبر سیکورٹی کا پول کھول دیا،صدر وزیراعظم آفسز سمیت تمام سرکاری محکموں کو ٹیلی… Continue 23reading پی ٹی اے کی رپورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کی سائبر سیکورٹی کا پول کھول دیا

پی ٹی اے کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی اے کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی) پی ٹی اے نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے اچھی سہولت متعارف کروا دی ہے، پی ٹی اے نے ایف بی آر کو اوورسیز کے ایک فون پر ٹیکس چھوٹ کی سفارش کر دی ہے، اب پی ٹی اے سمندر پارپاکستانیوں کا موبائل فون ساٹھ روز بعد بلاک نہیں کرے… Continue 23reading پی ٹی اے کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

پی ٹی اے نے 11 لاکھ سے زائد سوشل میڈیا یو آر ایل لنک بلاک کر دیے

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی اے نے 11 لاکھ سے زائد سوشل میڈیا یو آر ایل لنک بلاک کر دیے

لاہور(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد اور اداروں کے خلاف منفی مہم میں ملوث 11 لاکھ 35 ہزارسے زائد یو آر ایل بلاک کردی ہیں۔دستاویز کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو 12 لاکھ سے زائد شکایات موصول ہوئی تھیں اور سب سے زیادہ 1 لاکھ 34… Continue 23reading پی ٹی اے نے 11 لاکھ سے زائد سوشل میڈیا یو آر ایل لنک بلاک کر دیے

ٹیلی کام و انٹرنیٹ کمپنیز کا ملک بھر میں اپنی سروس معطل کرنے کا عندیہ

datetime 4  جولائی  2022

ٹیلی کام و انٹرنیٹ کمپنیز کا ملک بھر میں اپنی سروس معطل کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں جاری بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے سروس معطلی کا عندیہ دیدیا۔ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو لکھے گئے… Continue 23reading ٹیلی کام و انٹرنیٹ کمپنیز کا ملک بھر میں اپنی سروس معطل کرنے کا عندیہ

حکومت نے کیا واقعی مہنگے موبائل فونز پر بھاری ٹیکس ختم کر دیا ؟ ملک بھر میں پھیلی افواہوں کی سچائی سامنے آگئی

datetime 23  جون‬‮  2022

حکومت نے کیا واقعی مہنگے موبائل فونز پر بھاری ٹیکس ختم کر دیا ؟ ملک بھر میں پھیلی افواہوں کی سچائی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے غیر منظور شدہ سیل فون رکھنے والے بہت سے افراد نے اپنے ہینڈ سیٹس پر مقامی سیلولر نیٹ ورکس بحال دیکھ کر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر دوسروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے بلاک شدہ فونز میں سم… Continue 23reading حکومت نے کیا واقعی مہنگے موبائل فونز پر بھاری ٹیکس ختم کر دیا ؟ ملک بھر میں پھیلی افواہوں کی سچائی سامنے آگئی

انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے نیا نظام متعارف

datetime 21  جون‬‮  2022

انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے نیا نظام متعارف

غیر اخلاقی مواد کی روک تھام ، نیا نظام متعارف اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لیے نیا نظام متعارف کرا دیا۔ نئے نظام کے تحت پی ٹی اے اب غیر اخلاقی ویب سائٹس کو از خود بلاک… Continue 23reading انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے نیا نظام متعارف

Page 1 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8