پی ٹی آئی کے آئین میں اس عہدے کا وجود ہی نہیں جو عمران خان نے پرویز الٰہی کو دیا، تہلکہ خیز انکشاف

8  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کے آئین میں اس عہدے کا وجود ہی نہیں جو عمران خان نے پرویز الٰہی کو دیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو پارٹی کا صدر مقرر کیا ہے تاہم الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے پارٹی کے آئین میں یہ عہدہ موجود ہی نہیں۔ اتفاق کی بات ہے کہ تقرری ایسے موقع پر کی گئی ہے جب پی ٹی آئی ’’آئین بچاؤ،… Continue 23reading پی ٹی آئی کے آئین میں اس عہدے کا وجود ہی نہیں جو عمران خان نے پرویز الٰہی کو دیا، تہلکہ خیز انکشاف

ملک ڈیفالٹ کر گیا، پی ٹی آئی کا ردعمل آ گیا

19  فروری‬‮  2023

ملک ڈیفالٹ کر گیا، پی ٹی آئی کا ردعمل آ گیا

ملتان(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نہ گرائی گئی ہوتی تو آج پاکستان معاشی ترقی کا تسلسل برقرار رکھتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ملک دیوالیہ ہو چکا ہے، کچھ دن… Continue 23reading ملک ڈیفالٹ کر گیا، پی ٹی آئی کا ردعمل آ گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

2  فروری‬‮  2023

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست خارج کردی۔جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر مختصر محفوظ… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں عمران خان ہی امیدوار ہوں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

29  جنوری‬‮  2023

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں عمران خان ہی امیدوار ہوں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے 33حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے اور ان تمام حلقوں سے پارٹی چیئرمین عمران خان امید وار ہوں گے،ایک طبقے کے ذہن میں عمران خان کو ہٹانے کی کوشش اور خواہش… Continue 23reading قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں عمران خان ہی امیدوار ہوں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

شہباز شریف، مریم نواز اور سلیمان شہباز کیلئے بری خبر، پی ٹی آئی کا تہلکہ خیز اعلان

21  جنوری‬‮  2023

شہباز شریف، مریم نواز اور سلیمان شہباز کیلئے بری خبر، پی ٹی آئی کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر مریم نواز سمیت دیگر کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بے گناہ قرار دیا… Continue 23reading شہباز شریف، مریم نواز اور سلیمان شہباز کیلئے بری خبر، پی ٹی آئی کا تہلکہ خیز اعلان

وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی، پی ٹی آئی کا منحرف ارکان کے لئے پلان تیار

16  جنوری‬‮  2023

وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی، پی ٹی آئی کا منحرف ارکان کے لئے پلان تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کے لئے پی ٹی آئی نے منحرف ارکان کے لئے پلان تیار کر لیا، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کو اعتماد کے ووٹ کے عمل میں حصہ لینے سے آئینی طور پر روکا جائے گا،… Continue 23reading وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی، پی ٹی آئی کا منحرف ارکان کے لئے پلان تیار

عمران خان نے پرویزالٰہی پراربوں روپے کی کرپشن کا الزام عائد کردیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ: پی ٹی آئی کی جانب سے ردعمل آگیا

10  جنوری‬‮  2023

عمران خان نے پرویزالٰہی پراربوں روپے کی کرپشن کا الزام عائد کردیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ: پی ٹی آئی کی جانب سے ردعمل آگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان اور وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے منسوب خبرکو گمراہ کن قراردیتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے۔ نجی ٹی کے مطابق عمران خان نے پرویزالٰہی پراربوں روپے کی کرپشن کا الزام عائد کیا تھا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے نجی… Continue 23reading عمران خان نے پرویزالٰہی پراربوں روپے کی کرپشن کا الزام عائد کردیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ: پی ٹی آئی کی جانب سے ردعمل آگیا

پی ٹی آئی نے اپنے اراکین اسمبلی کو وطن واپس پہنچنے کی ہدایت جاری کر دی

24  دسمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے اپنے اراکین اسمبلی کو وطن واپس پہنچنے کی ہدایت جاری کر دی

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے اراکین اسمبلی کو واپس وطن پہنچنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پی ٹی آئی نے اپنے اراکین اسمبلی کو واپس وطن پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شمسہ علی دبئی اور وسیم خان بادوزئی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے اپنے اراکین اسمبلی کو وطن واپس پہنچنے کی ہدایت جاری کر دی

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی

24  دسمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی

سمبڑیال(آن لائن)(ن) لیگی رہنما سابق ناظم اگوکی خالد وسیم پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے، شمولیتی تقریب ایک بڑا عوامی اجتماع بن گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ؤں بریگیڈئر (ر) اسلم گھمن، عمرڈاراورچوہدری عظیم نوری گھمن نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ خواجہ آصف کے قریبی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی