صحافیوں کی فون ٹیپنگ، ٹریکنگ اور مانیٹرنگ ، پی ایف یو جے نے عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یوجے) نے صحافیوں کے فون ٹیپ کرنے کی عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔پی ایف یو جے کے صدر شہزادہ ذوالفقار اور سیکرٹری جنرل ناصر زیدی نے ایک بیان میں کہا کہ صحافیوں کی فون ٹیپنگ، ٹریکنگ اور مانیٹرنگ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن… Continue 23reading صحافیوں کی فون ٹیپنگ، ٹریکنگ اور مانیٹرنگ ، پی ایف یو جے نے عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا