پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ ۔۔ ڈی سی چترال اسامہ وڑائچ بھی اسی طیارے میں اپنی پوری فیملی کے ساتھ سوار تھے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق حویلیاں کے قریب مجاب میں جہاز گرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ذرائع بتا رہے ہیں کہ اس طیارے میں ڈی سی چترال اسامہ وڑائچ بھی اپنی پوری فیملی کے ساتھ سوار تھے جو کہ حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ جنید جمشید چترال میں اپنے… Continue 23reading پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ ۔۔ ڈی سی چترال اسامہ وڑائچ بھی اسی طیارے میں اپنی پوری فیملی کے ساتھ سوار تھے