کویت اور ترکی جانیوالے پاکستانیوں کیلئے یہ کام ضرور ی ہے، پی آئی اے نے ہدایات جار ی کر دیں
لاہور ( آن لائن) کویت اور ترکی جانیوالے پاکستانیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ پی آئی اے نے پاکستان سے کویت سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے پر ہی کویت کا سفر کیا جاسکے گا۔بارہ سال سے کم عمر بچے والدین کا کورونا ٹیسٹ… Continue 23reading کویت اور ترکی جانیوالے پاکستانیوں کیلئے یہ کام ضرور ی ہے، پی آئی اے نے ہدایات جار ی کر دیں