پی آئی اے عملے کی فرض شناسی، خاتون کا سامان واپس کر دیا اسلام آباد(آن لائن)پی آئی اے عملے کی فرض شناسی اور ایمانداری،جدہ سے ملتان پہنچنے والی پروازمیں خاتون مسافر زیورات، سعودی ریال، پاکستانی کرنسی اور اقامہ بھول گئیں،ضروری کاروائی اور شنآخت کے بعدمذکورہ رقم اور کاغذات مسافر کے ...