پاکستان کو سعودی عرب سے 8 ارب ڈالر ملنے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے بعد پاکستان کو 8 ارب ڈالر کے مالیاتی پیکیج ملنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سعودی عرب میں موجود ہیں جبکہ وہ اضافی مالی پیکیج کے طریقہ کار کو حتمی شکل دیں گے۔ سعودی عرب پاکستان… Continue 23reading پاکستان کو سعودی عرب سے 8 ارب ڈالر ملنے کا امکان