’’جو جاتے ہیں، انہیں جانے دو‘‘ ہم یہ کام کریں گے‘ زرداری کا دبنگ اعلان
لاہور( این این آئی)سابق صدر و پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے رہنمائوں کو پارٹی چھوڑکرجانے والون کو منانے سے رو ک دیا ۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے رہنمائوں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی نے جن لوگوں کو زمین سے اٹھا کر آسمان پر بٹھایا وہ… Continue 23reading ’’جو جاتے ہیں، انہیں جانے دو‘‘ ہم یہ کام کریں گے‘ زرداری کا دبنگ اعلان