پیٹرول سستا ہونے کے بعد عوام کو مہنگا پڑ گیا
عبدالحکیم (این این آئی) پٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی ہوجائے کے باعث پٹرول پمپ مالکان نے پہلے تو 3 دن کسٹمر کو پٹرول سپلائی بند کیے رکھی اس سے بڑھ کر ستم ظریفی کیا ہے کہ اب موٹر سائیکل سواروں کو پمپ مالکان پچاس اور 100 روپے سے زیادہ پٹرول فروخت نہیں کررہے جبکہ… Continue 23reading پیٹرول سستا ہونے کے بعد عوام کو مہنگا پڑ گیا