سکول سے 87 سال پرانا بوتل میں بند پیغام برآمد
برسبین(این این آئی ) آسٹریلیا میں ایک اسکول کی تشکیلِ نو کے دوران مزدوروں کو تقریبا 87 سال پرانا پیغام بوتل میں بند ملا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ کے شہر برسبین کے ایک نواحی علاقے اینرلے کے جنکشن پارک اسکول کا کہنا تھا کہ کوئنزلینڈ کے ورثہ بحالی کے ادارے کے… Continue 23reading سکول سے 87 سال پرانا بوتل میں بند پیغام برآمد