شدید برفباری،درجنوں گاڑیاں پیر چناسی میں پھنس گئیں،گاڑیوں میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی موجود
مظفرآباد(این این آئی)آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں پھنسنے والے تمام 233 سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمان کے مطابق پیرچناسی میں پھنسے تمام 233سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا،سیاحوں کو سراں ٹورسٹ ریسٹ ہاس میں پہنچا دیا گیا ہے، ایس ڈی ایم اے، ریسکیو، مظفرآباد جیپ کلب کے رضاکاروں نیاپنی گاڑیوں… Continue 23reading شدید برفباری،درجنوں گاڑیاں پیر چناسی میں پھنس گئیں،گاڑیوں میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی موجود