fbpx
تازہ تر ین :

پیر نورالحق کا اسلامی شعائر کے تقدس کی پامالی کے ذمہ داروں کیخلاف دبنگ اعلان

نکاح کی اجازت لے کر گانے کی شوٹنگ،حکومت کا سخت ایکشن کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 8 اگست‬‮ 2020  |  20:43
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہاہے کہ لاہور کے تاریخی مسجد وزیر خان میں گانے اور رقص کی عکسبندی نہ صرف انتہائی آفسوسناک بلکہ عبادت گاہ کی توہین کے مترادف ہے۔اسلامی شعائر کے تقدس کی پامالی اور معاشرتی اقدار کے خلاف ورزی کے اس ...