میرٹ کو طاقتور یونین کے ہاتھوں شکست فاش۔۔ طاقتور یونین کے دباؤ پر ریلوے کی پہلی خاتون اسٹیشن منیجرسیدہ مرزیہ زہرا عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی عہدے سے فارغ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹرل سپیریئر سروس کے ریلوے گروپ کی ایک خاتون افسر لاہور اسٹیشن منیجر کو ایک ہی دن میں عہدہ ملنے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد انہیں عہدے سے ہٹادیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیشن ماسٹر کی طاقتور یونین مبینہ طور خاتون کی تقرری کیخلاف تھی ۔ شدید مذمت کے بعدخاتون کو… Continue 23reading میرٹ کو طاقتور یونین کے ہاتھوں شکست فاش۔۔ طاقتور یونین کے دباؤ پر ریلوے کی پہلی خاتون اسٹیشن منیجرسیدہ مرزیہ زہرا عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی عہدے سے فارغ