جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

پٹرول پمپس ہڑتال، پٹرول 250 روپے لٹر فروخت ہونے لگا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

پٹرول پمپس ہڑتال، پٹرول 250 روپے لٹر فروخت ہونے لگا

شکر گڑھ (این این آئی)شکرگڑھ میں پٹرول پرچون کی دکانوں پر 250سے بھی اوپر فروخت ہونے لگا۔شکرگڑھ میں بھی پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال پر پٹرول پمپس بند رہے، پٹرول پمپس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔تاہم پٹرول پرچون کی دکانوں پر 250سے بھی اوپر فروخت ہونے لگا۔