ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کل سے پیٹرولیم قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

datetime 15  جون‬‮  2023

کل سے پیٹرولیم قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کل سے پیٹرولیم قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت 3 روپے بڑھائی جا سکتی ہے۔واضح رہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول… Continue 23reading کل سے پیٹرولیم قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے20 روپے فی لٹرکمی کا امکان

datetime 29  مارچ‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے20 روپے فی لٹرکمی کا امکان

اسلا م آباد (این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کے باعث پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینہ کے مطابق ملک میں ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کا… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے20 روپے فی لٹرکمی کا امکان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2023

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے جبکہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔امریکی خام تیل کی قیمت میں 6.39 فیصد کمی ہونے کے بعد تیل 66.77 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے جبکہ برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

datetime 15  فروری‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 32 روپے فی لیٹر اضافے کے ذریعے مہنگائی کا بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جو کل جمعرات 16 فروری سے متوقع ہے۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں بھی 10روپے فی لیٹراضافہ کیا جارہا ہے۔… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہی قدم اٹھا لیا گیا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی، آئی این پی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔جوڈیشل ایکٹیو ازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہورہی ہیں۔درخواست گزار نے موقف… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہی قدم اٹھا لیا گیا

پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے اضافے کا امکان

datetime 28  جنوری‬‮  2023

پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے اضافے کا امکان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 50،50 روپے اضافہ کرنے جا رہی ہے، اگر سیلز ٹیکس بھی لگایا گیا تو پھر پٹرول اور… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے اضافے کا امکان

حکومت نے اگلے 15 روزکیلئے پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2023

حکومت نے اگلے 15 روزکیلئے پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 16 سے 31 جنوری تک قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا،پیٹرول214 روپے 80 پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل 227 روپے 80 پیسے،لائٹ ڈیزل آئل169… Continue 23reading حکومت نے اگلے 15 روزکیلئے پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں کیا ہونگی؟ اوگرا نے 2 تجاویز تیار کر لیں

datetime 15  جنوری‬‮  2023

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں کیا ہونگی؟ اوگرا نے 2 تجاویز تیار کر لیں

اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا نے ورکنگ پیپر تیار کر لیا، قیمتیں بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری کیلئے اوگرا کی جانب سے دو تجاویز تیار کی گئیں، لیوی کی شرح بڑھانے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے ڈیزل… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں کیا ہونگی؟ اوگرا نے 2 تجاویز تیار کر لیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کمی ہو گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کمی ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ پی پی آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد کمی ہو گئی۔ پام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 91 سینٹ کی کمی ہوئی جس کے بعد فی بیرل قیمت 88.19 ڈالر ہو گئی ۔ برطانوی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کمی ہو گئی

Page 1 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11