برطانوی فنڈڈادارے کار انداز نے پولٹری کی صنعت کیلئے براہ راست مالی رسائی کو آسان بنا دیا
اسلام آباد (این این آئی) برطانیہ کے ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (ڈی ایف آئی ڈی) سے فنڈ ہونے والے ادارے کار انداز نے جے ایس کے فیڈز لمیٹڈ کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے پاکستان میں پولٹری کی صنعت سے وابسطہ چھوٹے کاروباروں کے لئے مالی رسائی میں بہتری کا اعلان کیا ہے۔ جے… Continue 23reading برطانوی فنڈڈادارے کار انداز نے پولٹری کی صنعت کیلئے براہ راست مالی رسائی کو آسان بنا دیا