شوہر کا مذاق اڑانے پر یوکرینی خاتون اول کا پوتین کو جواب
کیف(این این آئی)یوکرین کی خاتون اول اولینا زیلنسکا نے روسی صدر ولادیمیر پوتین پر تنقید کرنے کے لیے اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے گزشتہ ہفتے روسی صدر کی جانب سے اپنے شوہر کی یہودیت کا مذاق اڑانے کے خلاف بات کی اور کہا یہ بہت شرمناک ہے۔ میں نہیں… Continue 23reading شوہر کا مذاق اڑانے پر یوکرینی خاتون اول کا پوتین کو جواب