پنڈی ٹیسٹ، پاکستان کو پانچویں روز جیت کے لئے 263 رنز درکار
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم نے سات وکٹوں کے نقصان پر 264رنز پر دوسری اننگز ڈکلیئر کر دی اور پاکستان کو جیتنے کیلئے 343رنز کا ہدف دیا،جواب میں پاکستانی ٹیم نے دوسری اننگز میں دو کٹوں… Continue 23reading پنڈی ٹیسٹ، پاکستان کو پانچویں روز جیت کے لئے 263 رنز درکار