متاثرہ گھرانوں کی معاشی کفالت کے لئے پنجاب انصاف پروگرام کا آغاز ، کون کون سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں
سرگودھا(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے حکم پر موجودہ لاک ڈائون سے معاشی طور پر متاثر ہونے والے گھرانوں کی معاشی کفالت کے لئے پنجاب انصاف پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس پنجاب انصاف پروگرام کے تحت صوبہ پنجاب کے25لاکھ گھرانوں کو 4000روپے ماہانہ فراہم کئے جائیں گے۔… Continue 23reading متاثرہ گھرانوں کی معاشی کفالت کے لئے پنجاب انصاف پروگرام کا آغاز ، کون کون سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں