پنجاب میں انتخابات، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا
اسلام آباد (این این آئی)پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی دائر اپیل پر سماعت منگل23 مئی کو ہوگی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم… Continue 23reading پنجاب میں انتخابات، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا