چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری سے پاکستان میں 8 لاکھ نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونے میں مدد ملے گی ٗ پلاننگ کمیشن
اسلام آباد (این این آئی) پلاننگ کمیشن کے حکام نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری خطہ کا اہم ترین منصوبہ ہے، اس منصوبے کے نتیجے میں پاکستان میں 8 لاکھ نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونے میں مدد ملے گی ، ملک کے تمام صوبوں کو یکساں فوائدحاصل ہوں گے ٗیہ منصوبہ بالخصوص بلو… Continue 23reading چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری سے پاکستان میں 8 لاکھ نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونے میں مدد ملے گی ٗ پلاننگ کمیشن