پی ٹی آئی دھرنا، اسلام آباد، راولپنڈی اور کے پی کی قیادت نے عمران خان کو پلان بھیج دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 26 نومبر کو راولپنڈی میں دھرنے کے حوالے سے اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا (کے پی)کی قیادت نے عمران خان کو اپنا پلان بھیج دیا۔ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو بھیجے گئے پلان پر تبدیلی یا منظوری کا فیصلہ عمران… Continue 23reading پی ٹی آئی دھرنا، اسلام آباد، راولپنڈی اور کے پی کی قیادت نے عمران خان کو پلان بھیج دیا