پشاور زلمی کی کٹ توجہ کا مرکز بن گئی بدھ 17 فروری 2021 | 23:43 پشاور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ٹیموں کی کٹ بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن 6 کیلئے پاکستان کے ثقافتی رنگ میں رنگی کٹ متعارف کرائی ہے جس کی تعریف ڈیرن سیمی اورانگلینڈ کے کھلاڑی روی بھوپارا نے ...