پستہ، کجھور،بادام، انجیر اور چلغوزہ کی قیمتوں میں حیران کن حد تک کمی
پشاور(آن لائن)ایرانی کرنسی کے گرنے اور لاک ڈاؤن کے باعث پستہ، چلغوزہ، کجھور،بادام، انجیر کی قیمتوں میں 4ہزار روپے فی کلو تک کی کمی آ گئی ہے مہنگائی کے باعث ڈرائی فروٹ کی خرید وفروخت نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ سمگلنگ کے باعث کاجو کی قیمت میں پانچ سو روپے فی کلو کے اضافہ… Continue 23reading پستہ، کجھور،بادام، انجیر اور چلغوزہ کی قیمتوں میں حیران کن حد تک کمی