مشتعل ہجوم نے سری لنکن منیجر کو مارنے کے ساتھ ساتھ فیکٹری مالک کو بھی نہ چھوڑا
سیالکوٹ (این این آئی) سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ ہجوم فیکٹری مالک شہباز بھٹی کو بھی مار رہا تھا۔سیالکوٹ پولیس نے بتایا کہ پولیس اہلکار فیکٹری میں داخل ہوئے تو اس وقت ہجوم فیکٹری مالک شہباز بھٹی پر مار رہا تھا۔سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا قتل… Continue 23reading مشتعل ہجوم نے سری لنکن منیجر کو مارنے کے ساتھ ساتھ فیکٹری مالک کو بھی نہ چھوڑا