پاکستان سے دبئی کے لئے پروازوں پر پابندی میں مزید توسیع
دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات حکومت کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان، بھارت ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے دبئی کے لیے پروازوں پر پابندی میں 28 جولائی تک مزید توسیع کردی گئی ہے۔ایک بیان میں ایئر لائن حکام نے کہا کہ وہ مسافر جو گزشتہ 14 روز کے دوران ان 4 ممالک… Continue 23reading پاکستان سے دبئی کے لئے پروازوں پر پابندی میں مزید توسیع