fbpx
تازہ تر ین :

پرائیویٹ سکولوں کے لئے ایس او پیز جاری

پرائیویٹ سکولوں کے لئے ایس او پیز جاری، سکول کھولنے کی اجازت دیتے ہوئے اہم ہدایات دے دی گئیں

  جمعرات‬‮ 6 اگست‬‮ 2020  |  22:47
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا ریگولیٹری اتھارٹی نے پرائیویٹ سکولوں کے لئے ایس او پیز جاری کردیئے، نجی سکولوں کو داخلے، تنخواہ کی ادائیگی اور ایڈمنسٹریشن معاملات کے لئے سٹاف کی حاضری کی اجازت دے دی ہے۔خیبرپختونخوا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پچاس سال سے زائد ...