بھارت نے حملے کی جرات کی تو اگلے پچھلے سارے حساب برابر کردیں گے، پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان
مظفرآباد (این این آئی)وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فارو ق حیدرخان نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے سیز فائرلائن پر مسلسل جارحیت کرنے والی بھارتی فوج کے دانت کھٹے کیے ہیں۔ افواج پاکستان کے منہ توڑ جواب سے بھارت بوکھلا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے توجہ ہٹانے کیلئے… Continue 23reading بھارت نے حملے کی جرات کی تو اگلے پچھلے سارے حساب برابر کردیں گے، پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان