fbpx
تازہ تر ین :

پاک فوج پر ایک اور حملہ

دہشت گردوں کا پاک فوج پر ایک اور حملہ، پانچ دنوں میں شہادتوں کی تعداد 22 ہو گئی

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:03
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق تربت کے قریب جھکی پوسٹ پر دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک لانس نائیک شہید اور تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ پانچ روز میں دہشت گردوںکے حملوں میں 22جوان شہید ہوچکے ہیں۔15جوان ...