لاہور جلسے میں قبضہ گروپ اور بکیز نے میدان سنبھال لیا ماضی میں اربوں روپے کمانے والوں نے پیسہ لگا دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے 13دسمبر کو لاہور جلسے کی کامیابی کیلئے قبضہ گروپ اور بکیز نے فنڈنگ کا آغا زکر دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے قضہ گروپ اور بکیز سرگرم ہو گئے ہیں انہوں… Continue 23reading لاہور جلسے میں قبضہ گروپ اور بکیز نے میدان سنبھال لیا ماضی میں اربوں روپے کمانے والوں نے پیسہ لگا دیا