مسلم مخالف تنظیموں کو دہشت گرد قرار دیا جائے، پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کر دیا
واشنگٹن/اسلام آباد(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارتی مشن نے مطالبہ کیا ہے کہ جنوبی ایشیا اور یورپ میں مسلم مخالف تنظیموں کو دہشت گرد قرار دیا جائے۔ جمعہ کو اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کیخلاف حکمت عملی کے جائزہ عمل کے دوران پاکستان نے یہ مطالبہ کیا۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading مسلم مخالف تنظیموں کو دہشت گرد قرار دیا جائے، پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کر دیا