پاکستان میں نئے اسلامی سال کا آغاز اور یوم عاشور کب ہو گا؟ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا ایک بار پھر رویت ہلال کمیٹی سے پہلے اعلان
کراچی(این این آئی) پاکستان میں نئے اسلامی سال 1442 ہجری کا آغاز جمعہ21اگست کو ہونے کا امکان ہے،چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو کراچی میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں نئے اسلامی سال 1442 ہجری کا آغازجمعہ 21 اگست کو ہونے کا امکان ہے جبکہ یوم عاشور30 اگست کوہوگا،… Continue 23reading پاکستان میں نئے اسلامی سال کا آغاز اور یوم عاشور کب ہو گا؟ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا ایک بار پھر رویت ہلال کمیٹی سے پہلے اعلان