اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ائیرفورس کے سابق چیف سہیل امان نےبھارتی فضائیہ کی پیشہ ورانہ منصوبہ بندی اور پائلٹس کو ملنی والی تربیت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جنگی ہوا بازوں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا اندازہا س بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ ان کے ...