عالمی ایجنسی اسٹینڈرڈاینڈ پوورز نے بھی پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دے دیا
اسلام آباد( آن لائن )موڈیز اور فچ کے بعد عالمی ایجنسی اسٹینڈرڈاینڈ پوورز نے بھی پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دے دیا، ایس اینڈ پی نے پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ منفی بی اور قلیل مدتی ریٹنگ بی رہنے کی تصدیق کی ہے، پاکستان کی کریڈٹ میٹرکس 3 سال تک دبا میں رہے گی۔… Continue 23reading عالمی ایجنسی اسٹینڈرڈاینڈ پوورز نے بھی پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دے دیا