پارلیمنٹ ہاؤس میں کورونا کیسز میں اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھی خبردار کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ ہاؤس میں کورونا کیسز میں اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،کیسز میں اضافہ تباہی کا باعث بن سکتے ہیں،پارلیمنٹ ڈسپنسری انتظامیہ نے سینیٹ سیکرٹریٹ کو خبردار کردیا۔ بدھ کو لکھے گئے خط میں کہاگیاکہ پارلیمنٹ ہاؤس میں کورونا کے کیسز میں اضافہ مستقبل میں تباہ کن نتائج دے سکتا… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاؤس میں کورونا کیسز میں اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھی خبردار کردیاگیا